چین: فیکٹری میں دھماکہ، 13 ہلاک

May 22, 2013

بیجنگ (اے ایف پی) چین میںآتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے تیرہ افراد ہلاک اور بیس لاپتہ ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ 19زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں