پارٹی کو ریموٹ کنٹرول اور ویڈیو لنک سے نہیں چلایا جا سکتا: بابر اعوان

لاہور (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ریموٹ کنٹرول اور ویڈیو لنک کے ذریعے نہیں چلایا جا سکتا‘ بلاول بھٹو کو انتخابی مہم کیلئے سامنے نہ لانے کا نتیجہ سب نے دیکھ لیا ہے‘ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے پارٹی ٹکٹوں کی منظوری نہیں لی گئی کیا سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو بھی سیکورٹی خدشات تھے؟ جب تک قیادت خود فرنٹ پر نہیں آئے گی پارٹی کو نہیں چلایا جا سکے گا۔

ای پیپر دی نیشن