سابق ایم این اے مدثر قیوم ناہرا کی ضمانت 2 لاکھ کے مچلکوں کے عوض منظور، سماعت آج ہو گی

May 22, 2013

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق افتخار چوہدری نے ”جعلی ڈگری کیس“ میں ملوث سابق رکن قومی اسمبلی مدثر قیوم ناہرا کی ضمانت 2 لاکھ روپے مالیتی مچلکوں کے عوض منظور کرلی ہے۔ تاہم کیس کی سماعت آج ہوگی جس کیلئے ضلعی عدالت نے بیانات قلمبند کرنے کیلئے گواہوں کو بھی طلب کرلیا ہے۔

مزیدخبریں