سوئی میں ایک ماہ قبل قتل ہونیوالی ائرہوسٹس کی نعش برآمد، شوہر فرار، 2 دیور گرفتار

May 22, 2013

ڈیرہ بگٹی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ایک ماہ قبل قتل کی گئی کراچی کی خاتون کی لاش برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کے دو دیوروں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ شوہر فرار ہو گیا۔ قومی ائرلائن کی ائرہوسٹس نے تین سال پہلے سوئی کے نوجوان سے پسند کی شادی کی تھی۔

مزیدخبریں