اسلام آباد (اے پی پی) ملک بھر میں 51 فیصد گھرانے کوکنگ آئل 47 فیصد گھی استعمال کرتے ہیں۔ گیلپ پاکستان اور گیلانی ریسرچ فاﺅنڈیشن سے جاری کئے گئے سروے کے مطابق 51 فیصد لوگوں نے کہاکہ وہ خوردنی تیل کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ 47 فیصد گھی استعمال کرتے ہیں۔