ایوان صدر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مخدوم امین فہیم کا کہنا تھا کہ ان کے دور حکومت میں توانائی بحران پر قابونہیں پایا جا سکا اب دیکھتے ہیں نئی حکومت اس حوالے سے کیا اقدامات کرتی ہے، انہوں نے کہا کہ سندھ میں قائم علی شاہ ہی وزیراعلٰی ہوں گے جبکہ ایم کیوایم سے سندھ میں حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت جاری ھے، انہوں نے کہا سونامی مسلم لیگ ن کے ایوان میں تباہی مچا دے گا.
انتخابات میں انیس سو ستانوے کے حالات کو دہرایا گیا، پنجاب میں مسلم لیگ نون نے پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا مینڈیٹ چرایا. مخدوم امین فہیم
May 22, 2013 | 20:50