پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں نفیسہ شاہ کی سینڈوچ کی پلیٹ سے کاکروچ نکل آیا، تحریک استحقاق لانے کا اعلان

May 22, 2014

 اسلام آباد(آن لائن) پارلیمانی کمیٹی برائے تعیناتی چیئرپرسن اور ممبران قومی کمیشن فار ہیومن رائٹس کے اجلاس میں رکن کمیٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی سینڈوچ کی پلیٹ سے کاکروچ نکل آیا جس پر کنوینئر سید مظفر حسین شاہ نے کہا کہ کاکروچ پارلیمانی لاجز میں چھوڑتے ہیں نہ پارلیمنٹ ہائوس میں جس پر رکن کمیٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ میں کاکروچ کیخلاف تحریک استحقاق لائونگی۔

مزیدخبریں