پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں 12 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز، ایک ہزار دیگر ملازمین کی ملازمتیں مستقل کردی گئی ہیں۔
خیبر پی کے: 12 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت13ہزار ملازمین کو مستقل کردیا گیا
May 22, 2014