ملتان (خبر نگار خصوصی) سیتل ماڑی پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں جام پور پولیس کے سب انسپکٹر سمیت 6 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ساہیوال کی رہائشی فوزیہ بی بی نے درخواست میں الزام عائد کیا کہ اسے سب انسپکٹر محمد افضل نے جنرل بس سٹینڈ ملتان سے اپنے مکان پر لے جا کر ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
ملتان: سب انسپکٹر سمیت 6 پولیس اہلکاروں کی خاتون سے زیادتی
May 22, 2014