سرتاج عزیز کی امارات کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں، نواز شریف کی طرف سے دورئہ پاکستان کی دعوت

May 22, 2014

ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نواز شریف کے مشیر سرتاج عزیز نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ اور وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے دورئہ پاکستان کی دعوت دی۔

مزیدخبریں