چندی گڑھ (سپورٹس ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے 48ویں میچ میں ممبئی نے پنجاب کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔ پنجاب نے 8 وکٹوں پر 156 رنز بنائے۔ ممبئی نے ہدف 3 وکٹوں پر پورا کر لیا۔ لنڈی سمنز نے ناقابل شکست 100 رنز بنائے۔
آئی پی ایل : لنڈی سمنز کی ناقابل شکست سنچری، ممبئی نے پنجاب کو ہرا دیا
May 22, 2014