لاہور ( سپیشل رپورٹر+ وقائع نگار خصوصی) محکمہ قانون پنجاب نے تمام محکموں ، اداروں کو اپنے قانون اردو میں ٹرانسلیشن کرکے پندرہ روز میں محکمہ قانون کو بھجوانے کی ہدایات جاری کر دیں ۔ دریں اثنا حکومت نے ملکی قوانین کا اردو ترجمہ کے کام کی نگرانی کیلئے جنرل آڈیٹوریل کمیٹی تشکیل دیدی۔
ملکی قوانین کے اردو تراجم کی نگرانی کیلئے کمیٹی قائم
May 22, 2015