2 روزہ لیور ٹرانسپلانٹ کیمپ کل شاہ جمال میں لگایا جائے گا

May 22, 2015

لاہور(کامرس رپورٹر)  فری لیورٹرانسپلانٹ کیمپ کل23اور 24مئی کو شاہ جمال میں لگایاجائیگا یہ کیمپ سرگنگارام ہسپتال نیودہلی اور پا ک ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام ہوگا  ڈاکٹرمیاں عزیزالرحمن نے بتایاکہ کیمپ ہفتہ اور اتوا ردن 10بجے سے رات 9بجے تک جاری رہے گا۔ رجسٹریشن کا آج جمعہ 22 مئی آخری دن ہوگا ۔

مزیدخبریں