پنجاب یونیورسٹی ڈپلومہ فزیکل ایجوکیشن کا امتحانی شیڈول

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے12اگست  سے شروع ہونے والے ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن (انڈر گریجویٹ) سالانہ امتحانات کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے   سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ18جون اور ڈبل فیس کے ساتھ25جون ہے تفصیلی شیڈول www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن