لاہور(لیڈی رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کی سینٹرل سیکرٹری اطلاعات پنجاب شاہین ورک نے کہا کہ حکومت کیخلاف مسلم لیگی دھڑوں کا گرینڈ الائنس عوام کی فتح ثابت ہوگا، سابق صدر پرویز مشر ف ہی پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو دو وقت کی روٹی میں الجھا کر رکھ دیا ہے۔