موسم گرما کی تعطیلات، اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 12 جون تا 10 اگست بند رہینگے

May 22, 2015

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی نظامت تعلیمات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے بارہ جون سے دس اگست تک بند رہیں گے۔

مزیدخبریں