کیلمس (رائٹرز) بیلجیئم میں واقع ایک چھوٹے ٹائون کیلمس نے اپنی خودمختاری کی 200 ویں سالگرہ منائی۔ 3.4 مربع کلومیٹر کے اس ٹائون کا تعلق کسی بھی ریاست سے نہیں ہے۔ نپولین کے دور کی جنگوں کے دوران 1816ء میں اس ٹائون کو خودمختاری دی گئی تھی۔
یورپی غیر جانبدار ٹائون ’’کیلمس‘‘ کی خودمختاری کو 200 سال مکمل
May 22, 2016