دنیا بھر میں حیاتیاتی تنوع کا دن آج منایا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی) دنیا بھر میں حیاتیاتی تنوع کا دن (آج) منایا جائیگا۔ اس دن کے منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر حیاتیاتی تنوع کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا اور مسائل کا خاتمہ کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن