کانگو میں بس کو حادثہ کے بعد آگ لگ گئی، 37 مسافر ہلاک

لوبمباشی (اے ایف پی) افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں سب کو دیمک کے ٹیلے سے ٹکرا کر الٹنے سے آگ لگ گئی جس کے سبب زیمبیا کے 37 مسافر ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن