;ٹاپ سٹی ہاو¿سنگ سوسائٹی کے دفاتر سے نیٹو کا چوری شدہ اسلحہ برآمد

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)رےنجرز کی جانب سے ٹاپ سٹی ہاﺅسنگ سوسائٹی مےں رےڈ کے بعد سی ٹی ڈی مےں اےف آئی آر کے اندراج اور انسداد دہشت گردی کی جانب سے گرفتار ملزماان کے جسمانی رےمانڈ کے حصول کے بعد تفتےش مےں نئے امور سامنے آگئے سوسائٹی کے دفاتر سے نےٹو سپلائی سے چوری شدہ اسلحہ بھی برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ سوسائٹی سے اےم کےو اےم لندن سے خفےہ رابطے کی اطلاع پر رےنجرز نے وہاں رےڈ کےا تھا سوسائٹی مےں اےم کےو اےم لندن سے تعلق رکھنے والوں کو سہولتےں دی جاتی تھےں جبکہ فائرنگ رےنج مےں سوسائٹی کا سی ای او معےز کنور پارٹی عہدےداروں کو فائرنگ کی پرےکٹس بھی کراتا تھا اےم کےو اےم کے رہنماءحےدر عباس رضوی کے بھی سوسائٹی مےں قےام کے شواہد ملے ہےں سی ٹی ڈی نے رےنجرز کے 22 ونگ کے ڈی اےس آر مےر احمد شاہ کی مدعےت مےں مقدمہ درج کےا تھا سی ٹی ڈی مےں مقدمہ نمبر17 اےس اےچ او محمد خان نے درج کےا تفتےش مےں سوسائٹی سے ملنے والی کرنسی مےں بھارتی کرنسی ملنے کا بھی انکشاف ہوا ہے نےو ائرپورٹ کے علاقے مےں سوسائٹی کے فائرنگ رےنج مےں اسلحہ چلائے جانے کے واقعات کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تھی۔
ٹاپ سٹی/انکشاف

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...