لاہور(سپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے برمنگھم میں تربیتی کیمپ جاری‘کھلاڑیوں نے انڈ ور پریکٹس کےساتھ ساتھ بیٹنگ ‘باﺅلنگ اور فیلڈنگ کا بھی مظاہر ہ کیا ۔ کوچز نے کیچنگ کی پریکٹس کرائی اور مختلف ٹپس دیں ۔ کھلاڑی میدان میں ورزش کرتے نظر آئے ۔ کارکردگی کےساتھ ساتھ فٹنس بھی زور بھی دیا جارہا ہے ۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ‘قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ برمنگھم میں جاری
May 22, 2017