ہرارے (اے ایف پی) ڈائمند کرپشن کیس میں زمبابوے کی پارلیمانی کمیٹی نے پوچھ گچھ کے لیے سابق معمر صدر رابرٹ موگابے کو 23 مئی کو طلب کر لیا۔ نومبر میں موگابے نے اقتدار چھوڑا تھا۔ انکی عمر 99 برس اور صحت بھی خراب رہتی ہے۔ انکے دفتر کی طرف سے تصدیق نہیں ہو سکی۔ ادھر دولت مشترکہ کی دوبارہ رکنیت کیلئے زمبابوے نے باقاعدہ درخواست دے دی، صدر ایمرسن نے خط 15 کو لکھا تھا۔
موگابے طلب