ہرارے (اے ایف پی) ڈائمند کرپشن کیس میں زمبابوے کی پارلیمانی کمیٹی نے (ایف ڈی آئی) میں 2.42 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ملک میں 2.237 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں 2.184 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران چین کی جانب سے کی جانے والی ایف ڈی آئی میں 51 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ہیروں غبن: سابق صدر موگابے کل پارلیمانی کمیٹی میں طلب
May 22, 2018