کامن ویلتھ میں برانز میڈلسٹ طیب رضا تاحال انعام سے محروم

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) کامن ویلتھ میں برانز میڈلسٹ طیب رضا پہلوان تاحال انعام سے محروم ہیں۔ طیب رضا کو ایچ ای سی کی طرف سے کوئی انعامی رقم نہیں دی گئی۔ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والوں میں 4 کا تعلق واپڈا ایک کا ایچ ای سی سے ہے۔ واپڈا اپنے چار کھلاڑیوں کو کیش پرائز سے نواز چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...