احمد آباد (این این آئی)بھاتی ریاست گجرات کے ایک گائوں پربندروں نے قبضہ کر لیا جس کی وجہ سے گائوں نوساری کے لوگوں میں زبردست خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے بھارتی ٹی وی کے مطابق ان بندروں نے گائوں کے لوگوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور وہ ہر آتے جاتے شخص کا تعاقب کرکے اس پر حملہ کرتے ،اسکے ہاتھ میں موجود چیزیں بالخصوص کھانے پینے کی چیزوں پر ہاتھ صاف کر دیتے ہیں۔
بھارتی ریاست گجرات کے گائوں پر بندروں کاحملہ،متعددافرادفرار
May 22, 2018