لبنان، بچتی اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بیروت (اے پی پی) لبنانی دارالحکومت بیروت میں حکومتی بچتی اقدامات کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے کو طاقت کا استعمال کرتے ہوئے منتشر کر دیا گیا ہے۔ ان مظاہرین میں زیادہ تر ریٹائرڈ فوجی اہلکار تھے، جنہیں خطرہ ہے کہ ان کی ماہانہ پینشنوں اور مراعات کو ختم کر دیا جائے گا۔ بچتی اقدامات متعارف کروانے کے لیے لبنان حکومت کو اس وقت ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ ان اقدامات کے بدلے حکومت مالی امداد حاصل کرنا چاہتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...