کراچی(نیوزرپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اسداللہ بھٹو،صوبائی امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سابق وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی محمد مہر کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان ولواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
اسداللہ بھٹواورمحمد حسین محنتی کا علی محمد مہر کی وفات پر اظہار تعزیت
May 22, 2019