چیئرمین نیب کے انٹرویو پر نیب کی پھر تردید

May 22, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے انٹرویو پر نیب نے 17 مئی کا اعلامیہ جاری کیا۔ نیب نے کہا ہے کہ کالم میں حقائق درست انداز میں پیش نہیں کئے گئے۔ بعض معاملات پر اخذ کردہ نتائج درست نہیں۔

مزیدخبریں