لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے چیئرمین این ڈی ایم اے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات کی ریٹائرمنٹ کے بعد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین کاعہدہ خالی پڑا تھا جس پر لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کو چیئرمین این ڈی ایم اے تعینات کردیا گیا ہے اور انہوں نے باقاعدہ منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...