بھارت، دو سالہ بچی پلگ میں لگے موبائل چارجر کی پن منہ میں ڈالنے سے ہلاک

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں دو سالہ بچی موبائل فون چارجر کی پن منہ میں ڈالنے کے بعد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کی رہائشی دو سالہ شہوار اپنی ماں رضیہ کے ساتھ بلند شہر کی انصاریاں کالونی میں نانی کے گھر آئی ہوئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن