لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )کرونا وائرس کی وجہ سے ایک جانب دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں وہیں پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے درمیان آن لائن مقابلوں کا آغاز کردیا جس میں ملک بھر سے کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں۔