راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد محمود نے چاروں اضلاع کے ڈ پٹی کمشنرز کو ہدا یت کی ہے کہ ہو م ڈ یپا ر ٹمنٹ کی جا نب سے جمعتہ الوادا ع اور عید الفطر کے لئے جا ری کر دہ ایس او پیز پر من و عن عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے جس کے مطابق نماز عید الفطر کا ز یا دہ سے ز یا دہ و قت تیس منٹ جس میں خطبہ، نماز اور دعا شامل ہے نمازیوں کے لئے ضروری ہے کہ ما سک و دستانے پہن کر6فٹ کے فا صلے سے بیٹھیں گے نیز گلے ملنے یا ہا تھ ملانے سے پرہیز کر یں گے مسجدوں میںسے قا لین اٹھا لیا جائے اور فرش کو کلو ر ین ملے پا نی سے د ھویا جائے50 سال سے زائدعمرا ور کم عمر بچوں کا نماز کے لئے آنا منع ہو گا نیز عید الفطر و جمعتہ الوداع کے بعد کسی قسم کے رش یا گروہ بندی سے اجتناب کیا جائے کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ اس مو قع پر شر پسند عنا صر کی جا نب سے کسی بھی قسم کے ناخو شگوار واقعہ سے بچنے کے لئے انتظا میہ و پو لیس فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنائیں اس سلسلے میں عوام کا تعاون امن و امان کی فضا ء کو برقرا ر کھنے کے لئے ضروری ہے اس مو قع پر ڈو یژن بھر میںموجود مر یضوں کی تعداد اور ان کو دی جانے والی طبی سہو لیا ت کے بارے میںتفصیلی بر یفنگ د یتے ہو ئے کمشنر راولپنڈی کو بتا یا گیا کہ اس وقت راولپنڈ ی ڈو یژن میں کل2303کنفرم مر یض ہیں ضلع راولپنڈی میںکر و نا وا ئرس کے1997کنفرم مر یض ہیںجن میں سے235 مریض دوسرے اضلاع کے ہیںاسی طر ح ضلع اٹک میں97، ضلع چکوال میں39 اور ضلع جہلم میں170 کنفرم مر یض رپورٹ ہو ئے ہیں جنہیںمختلف ہسپتا لوں میں بہتر ین طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ڈو یژ ن بھر میں اب تک اس وا ئرس کی وجہ سے 82 اموات ر پو رٹ ہو ئی ہیں جن میں سے75کا تعلق راولپنڈی ، 03اٹک ، 01چکوال جبکہ03کا تعلق جہلم سے تھا اسی طرح علاج معا لجے کے بعد صحتیاب ہو نے وا لوں کی تعداد812ہے جن میں سے606 راولپنڈی،138 جہلم ، 20چکوال جبکہ48 اٹک کے ر ہا ئشی ہیں۔ڈو یژن بھر میں مختلف جگہوں پر قائم کر دہ 46قر نطینہ سینٹرز میں5194 بستروں کی سہو لت موجود ہے اور اس و قت راولپنڈی ڈو یژن میں3614 افراد قر نطینہ میںموجود ہیں جن میں سے کو ئی بھی سمپٹومیٹک نہیں۔
کمشنرراولپنڈی کی ڈپٹی کمشنرزکوجمعتہ الوداع پرایس اوپیزپرعملدرآمدکی ہدایت
May 22, 2020