دو مختلف کاروائیوں میں ناجائزاسلحہ، چرس برآمد

May 22, 2020

چوآسیدن شاہ( نامہ نگار ) سب انسپکٹر عامر شہزاد نے استغاثہ دیا کہ دوران تفتیش ملزم احتشام ولد رشید ساکن دوالمیال نے ناجائز اسلحہ رکھنے کا انکشاف کیاملزم کی نشاندہی پرپسٹل 30بور بمعہ3ضرب راوند برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ دوسری جانب سب انسپکٹر عامر شہزاد نے دوران گشت محلہ شیرازی سیملزم گل کے قبضہ سے1460گرام چرس برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا ۔

مزیدخبریں