کٹیام و گردونواح میں کالے بھورے تیتروں اور طوطوں کا غیر قانونی شکار

جبر(نامہ نگار)موضع کٹیام کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ شفیق کیانی اور راجہ لیاقت کیانی نے ا پنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کٹیام و گردونواح میںمحکمہ وائلڈ لائف کی مجرمانہ غفلت سے کالے بھورے تیتروں اور طوطوں کا غیر قانونی شکارعروج پرمحکمے کے اہلکار خاموش تماشائی بن گے بار بار شکایات کرنے کے باوجود محکمہ کے اہلکار کوئی نوٹس نہیں لے رہے انہوںنے کہا گردونواح سے آنے والے شکاری ان پرندوں کو پکڑ کر پنڈی کالج روڈ پر ہزاروں روپے میں فروخت کرتے ہیں آج کل کالے اور بھورے تیتروں کے بچے پکڑنے کے لیے سارا دن یہ شکاری کتوں کے ذریعہ سے ان کی نسل بھی ختم کرنے کہ درپے ہیں مزکورہ محکمہ ذمہ دران صرف اور ان غیر قانونی شکار کرنے والوں سے رشوت لے کر ان کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے حالانکہ یہ پرندے قدرتی ماحول کا حسن ہیں انہوں نے واہلڈ لائف کے اعلی افسران کی توجہ اس جانب مبزول کراتے ہوے کہا کہ کہ غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جاے اور اسلام پورہ جبر میں تعینات اہلکار وں کی کوتاہی کے مرتکب مزکورہ عملہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...