اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قرضہ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے۔ اس کمیشن نے24 ہزار ڈالرز کے قرضوں کے غلط استعمال کے بارے میں تحقیقات کی ہے۔ 2008 سے 2018 تک استعمال ہونے والے قرض کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ایک ہزار ڈالرز کک بیکس میں استعمال کئے گئے۔