اثاثہ جات سکرونٹی ، بلاول بھٹو کی 3جون کو الیکشن کمشن میں طلبی

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے سربراہ پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو 3 جون کو طلب کر لیا۔ بلاول بھٹو زرداری کو اثاثہ جات کی سکروٹنی میں طلب کیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ اثاثہ جات کی تفصیل فراہم کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...