لاہور(سپورٹس رپورٹر)ابوظہبی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان ٹیم کو دستیاب ہونگے۔ترجمان فرنچائز کے مطابق شاداب خان کے پاوں میں اب تکلیف نہیں ، وہ بائیو سیکور ببل میں شامل ہوں گے۔
شاداب خان فٹ ‘اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کرینگے
May 22, 2021