مرکزی جنرل سیکرٹری تحریک آرائیاں ڈاکٹر راشد کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور ( کلچرل رپورٹر) مرکزی جنرل سیکرٹری تحریک آرائیاں ڈاکٹر راشد کی والدہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ میں مرکزی صدر ڈاکٹر فرخ نیاز، جنرل سیکرٹری میاں اکرم، ڈاکٹر خالد، فاروق بیگ، میاں راشدسمیت سیاسی و سماجی رہنماﺅں، تاجر برادری، عزیزواقارب و دیگر نے شرکت کی۔ رسم قل آج صبح آٹھ بجے غوثیہ پارک 154ایم بلاک مرغزاز کالونی میں ادا کی جائیگی۔ردھان سردار امیر سنگھ کا کہنا ہے کہ ٹرسٹ بورڈ نے PSGPC کی مشاورت سے تمام انتظامات مکمل کیے ہیں جس پر ہم بے حد مطمئن ہیں۔

ای پیپر دی نیشن