لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کے تجربہ کار بیٹر مشفق الرحیم فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آئندہ دورہ ویسٹ انڈیز سے دستبردار ہوگئے ہیں ۔
فریضہ حج کی ادائیگی ‘بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحیم دورہ ویسٹ انڈیز سے دستبردار
May 22, 2022