لاہور( سپورٹس رپورٹر ) ایشن ٹریک چیمپئن شپ اگلے ماہ 18 جون سے بھارت میں ہوگی۔42 ٹیموں کو دعوت نامے جاری کئے گئے ہیں۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اپنی ایک ٹیم کے ذریعے اس میں شرکت کریگی۔جنرل سیکرٹری فیڈریشن معظم خان کے مطابق ٹیم کا لاہور میں ٹریننگ کیمپ جاری ہے ۔
ایشن ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ قومی ٹیم کا کیمپ لاہور میں جاری
May 22, 2022