لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شریف کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی23 مئی کو سماعت کریں گے، درخواست منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔
سماعت کیلئے مقرر