مریم نواز کیخلاف ہرزا سرائی ،عمران  کی گھٹیاسوچ کی عکاس،رحمت وردگ 

کراچی (نیوز رپورٹر) مرکزی صدر تحریک استقلال رحمت خان وردگ نے کہا ہے کہ عمران خان کی مریم نواز کے خلاف نازیبا الفاظ سے ثابت ہوا کہ وہ کتنے چھوٹے آدمی ہیں۔ رحمت خان وردگ نے کہا کہ اس قدر گھٹیا سوچ رکھنے والے شخص کو عوام نے لیڈر بناکر غلطی کی۔اداروں سے درخواست ہے کہ بد اخلاق اور گھٹیا سوچ والے لیذر کے جلسوں سے دبا ؤمیں نہ آئیں۔مناسب ہوگا کہ اہم قومی معاملات پر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس فل بنچ کے فیصلے کریں جس پر قوم مکمل اعتماد کریگی۔
رحمت وردگ

ای پیپر دی نیشن