ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار )شہر کی مجاہد کالونی کے رہائشیوں کا مسلسل پندرہ دن سے بجلی نہ ہونیکی وجہ سے احتجاج مظاہرہ کیا گیا مظاہرین کی جانب سے منتخب نمائندوں اور واپڈا کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی اس موقع پر علاقے مکینوں رجب علی پتافی, علی حسن کالرو , مٹھو سوٹھار, لچھمن داس و دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ گذشتہ پندرہ دنوں سے ہمارے علاقے کا ٹرانسفارمر جل جانے کے باعث پورا علاقہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ واپڈ عملہ فون اٹھانے کو تیار نہیں ہے ۔
ٹنڈوالہ یار میں لوڈشیڈنگ