اسلام آباد ہائی کورٹ آج سے  نئی عمارت میںکام شروع کریگی


اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ آج سے اپنی نئی عمارت واقع شاہراہ دستور سے کام شروع کرے گی ۔ عدالت عالےہ کی نئی عمارت سےکٹر جی فائےو مےں پانچ اےکڑ اراضی پر طوےل عرصہ بعد مکمل کی گئی ہے تفصےلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ آج 22 مئی سے اپنے نئے کمپلےکس مےں منتقل ہوگئی ہے تاہم اس نئے کمپلےکس مےں وکلاءاور سائلےن کے لےے ناکافی سہولےات کے باعث وکلاءاس فےصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کررہے ہےں واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لےے سی ڈی اے نے 2012مےں چالےس کےنال اراضی کا پلاٹ دفتر خارجہ کی عمارت سےکٹر جی فائےو مےں الاٹ کےا تھا جس پر 2015مےں تعمےراتی کام شروع کےا گےاتھا تاہم بعدازاں تعمےراتی کام مےں پپےرا رولز مےں خلاف ورزےوں کی بدولت ےہ کام منسوخ کردےا تھا تاہم بعد مےں 2017مےں ا س پر دوبارہ تعمےراتی کام اےوارڈ کےا گےا اور چھ سال کے مسلسل کام کے بعد بالاخر ےہ عمارت گزشتہ ماہ مکمل ہوگئی ہے رواں ماہ مےں رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15مئی کو عدالتےں نئے کمپلےکس مےں منتقل کرنے کا حکم دےا تھا تاہم اےک ہفتے کی تاخےر کے بعد آج سے اسلام آباد ہائی کورٹ اپنے نئے کمپلےکس مےں کام کا آغاز کررہی ہے تاہم نئے کمپلےکس مےں وکلاء، لاءافسران ، اور عدالتی افسران کے دفاترز کے لےے کوئی خاص جگہ نہےں چھوڑی گئی ہے جس کے باعث ان لاءافسران ، عدالتی افسران کو پرفےبر ےکٹےڈ شےڈز مےں دفاترز الاٹ کردئےے گئے ہےں جس پر عدالت عالےہ کی انتظامےہ پر سخت تنقےد کی جارہی ہے۔
 نئی عمارت 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...