اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) دنیا بھر میں مہنگائی کے اعداد و شمار کی رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق دنیا کے دس مہنگائی کے حامل ممالک کی فہرست میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔ گزشتہ سال مہنگائی کی شرح 19.87 فیصد پر تھی۔ اب پاکستان 48 فیصد مہنگائی کی شرح کے لحاظ سے ساتویں نمبر پر موجود ہے۔
مہنگائی