وطن عزیز میںاحتجاج کے نام پر کھیلا گیا کھیل سیاہ ترین باب ہے :آصف محمود


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق یو سی چیئرمین رانا آصف محمود خاں آف سیکھم نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان میںاحتجاج کے نام پر کھیلا گیا کھیل ایک سیاہ ترین باب ہے 9 مئی سے اب تک کی صورتحال پاکستان دشمن عناصر کیلئے خوشی اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کیلئے غم کا باعث ہے ۔

ای پیپر دی نیشن