نیب کا شہباز شریف کوبے گناہ قرار د ینا حق سچ کی فتح ہے:عارف سندھیلہ


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی و امیدوار پی پی 140محمد عارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ نیب کا شہباز شریف کو آشیانہ ہاو¿سنگ اسکینڈل میں بے گناہ قرار د ینا حق سچ کی فتح ہے پارٹی قائدین نے ہر جبر برداشت کیابدترین الزام تراشی اور میڈیا ٹرائل کا سامنا کیا مگر خود کو احتساب کیلئے پیش کرکے اعلیٰ جمہوری مثال رقم کی مگر عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں اپنی گرفتاری کو جس طرح ریاست کے خلاف استعمال کیا اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔

ای پیپر دی نیشن