سراج الحق کے قافلے پرحملے کی فوری تحقیقات کی جائے:توصیف


شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کی مرکزی سیاسی مشاورتی کونسل کے ممبر چودھری محمدتوصیف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کی فوری تحقیقات اور واقعہ میں ملوث کرداروں کو بے نقاب کیا جائے ملک میں امن و امان کی صورتحال روز بروز بگڑ رہی ہے سراج الحق پر حملہ جماعت اسلامی کی آواز کو دبانے ارو سیاسی سرگرمیوں کو روکنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن