حافظ آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ‘ شہری سراپا احتجاج 


حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت‘ نمائندہ خصوصی) حافظ آباد مےں دن اور رات کے دوران گےپکو کی جانب سے غےر اعلانےہ لوڈشےڈنگ شروع کئے جانے پر شہری سراپا احتجاج۔ دن اور رات کے دوران کئی کئی گھنٹے بجلی بند کئے جانے سے شہرےوںکے لئے رات کے وقت سونا بھی محال ہوگےا۔ جبکہ بجلی کی بندش سے کاروبار متاثر ہونے لگے۔ 
لوڈشیڈنگ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...