امیر جماعت اسلامی سراج الحق ،عمران خان کی ترجمانی کر رہے ہیں:محفوظ مشہدی 


لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) جمعیت علمائے پاکستان( سواد اعظم) کے مرکزی صدر پیر سید محمد محفوظ مشہدی نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، سابق وزیر اعظم عمران خان کی ترجمانی کر رہے ہیں۔دونوں اقتدار کیلئے بے چین ہیں۔ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف سے جماعت اسلامی کا ہونے والا معاہدہ جماعت کی دیرینہ پالیسی کے خلاف ہے۔ کراچی کے معاملے میں سراج الحق نے جو کردار ادا کیا ہے یہ جماعت کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کا مترادف ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...